جمعہ 16 جنوری 2026 - 21:16
ویڈیو / پاکستان میں ایران اور رہبر معظم کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل سمیت شرپسندوں کی مذمت میں شاندار احتجاجی ریلی کا انعقاد

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے شمالی علاقہ گلگت بلتستان میں ایران میں حالیہ فسادات اور شرپسندوں کی مذمت میں اور جمہوری اسلامی اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی حمایت میں شاندار ریلی نکالی گئی۔ جس میں علماء کرام سمیت علاقہ بھر سے لوگوں نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha